سعودی عرب کے پی آئِ اے کے آفس میں 15کروڑ کا گھپلا اب تک زمے دار افسران کے خلاف کسی بھی طرح کی کوئی کارروائی نہِں کی گئی
اگر چے کہ موجودہ خبر کچھ پرانی ہے مگر اس کے باوجود قارئین کے لیئے دلچسپی کا باعث ہے اس لیئے اس پرانی مگر ابھی تک تازہ خبر کو قارئین کی دلچسپی کے لیَ شائع