پی آئی اے کے حوالے سے اگرچے کہ یہ پرانی رپورٹ ہے مگر اس کے بعض نکات ایسے ہیں جو اب بھی آنکھیں کھول دینے کا باعث بن سکتے ہیں پی آئی اے کے موجودہ چئیرمین جو انتہائی جانفشانی سے اس ڈوبتے ہوئے ٹائیٹنک کوبچانے اور کنارے تک لے جانے کے سرتوڑ کوشش کررہے ہیں ان کے علم میں یقینا یہ معاملات ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادارہ